مواد فوراً دِکھائیں

عالمی خبریں

 

2020-07-20

عالمی خبریں

2020ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 4‏)‏

اِس و‌یڈیو میں گو‌رننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمارے مذہبی کامو‌ں کو دو‌بارہ سے پہلے کی طرح کرنے کا فیصلہ کرتے و‌قت کن اصو‌لو‌ں کو ذہن میں رکھا جائے گا۔‏

2021-02-03

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن کچھ تجربے بتا رہے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ اِس وبا کے دوران ہم مشکلوں کے باوجود جس لگن سے مُنادی کر رہے ہیں، اُس کا کتنا زیادہ فائدہ ہو رہا ہے۔‏

2022-02-15

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی کو مضبوط رکھیں۔‏

2022-10-28

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 7)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ ہم خطرناک صورتحال میں فوراً قدم اُٹھانے کے لیے تیار ہوں۔‏

2021-06-23

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 5‏)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن والدین کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور حوصلہ‌افزا تجربے بتا رہے ہیں کہ والدین اِس وبا کے دوران اپنے گھرانوں کی مدد کیسے کر رہے ہیں۔‏

2021-08-31

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 7)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ ہم آپس میں متحد رہیں۔‏

2022-01-19

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 10)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن وبا کے حوالے سے اپ ڈیٹ اور وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے بارے میں کچھ مشورے دے رہے ہیں۔‏

2023-05-03

عالمی خبریں

2023ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 3)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن بتا رہے ہیں کہ مشکل حالات میں ہمارے بہن بھائیوں نے یہوواہ کو اپنی پناہ کیسے بنایا۔‏

2023-06-02

عالمی خبریں

2023ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 4)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہمارے دل میں ایک جگہ جمع ہو کر علاقائی اِجتماع کرنے کا جوش بڑھا رہے ہیں اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہوواہ خدا ہمارے ایمان کی حفاظت کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔‏

2024-01-31

عالمی خبریں

2024ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

دیکھیں کہ لوگوں سے محبت کی وجہ سے ہم اَور لگن سے مُنادی کیسے کر پاتے ہیں۔‏

2022-09-01

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 6)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے کچھ حالیہ اَپ‌ڈیٹس دیں اور 2023ء کے لیے ہماری سالانہ آیت کا اِعلان بھی کِیا۔‏

2021-04-26

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ ڈیٹ (‏نمبر 3)‏

اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری توجہ ایسی باتوں پر دِلا رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ وبا کے دوران بھی گواہی دینے کے کام میں ہماری مدد کر رہا ہے۔‏

2020-10-20

عالمی خبریں

2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 7)‏

اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے اِس بات پر توجہ دِلائی ہے کہ نوجوان اُن مشکلات کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں جو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا ہوئی ہیں۔‏

2021-07-29

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 6)‏

اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن بوڑھے بہن بھائیوں کو یہوواہ کی محبت کا یقین دِلا رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ وبا کا ہماری تنظیم کے تعمیراتی منصوبوں پر کیا اثر ہوا ہے۔‏

2023-01-12

عالمی خبریں

2023ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

ہم آپ کی حوصلہ‌افزائی کرتے ہیں کہ آپ اِس اَپ‌ڈیٹ کو دیکھیں جس میں ریماپو کے منصوبے اور پہل‌کاروں کے کام کے حوالے سے نئی معلومات دی گئی ہے۔‏