مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

داؤ‌د اُس عہد کے بارے میں سو‌چ رہے ہیں جو یہو‌و‌اہ نے اُن سے باندھا تھا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ نے داؤ‌د کے ساتھ ایک عہد باندھا

یہو‌و‌اہ نے داؤ‌د کے ساتھ ایک عہد باندھا

یہو‌و‌اہ نے داؤ‌د سے و‌عدہ کِیا کہ اُن کی نسل سے بادشاہ آئیں گے۔ (‏2-‏سمو 7:‏11، 12‏؛ ڈبلیو10 1/‏4 ص.‏ 20 پ.‏ 3‏؛ سرِو‌رق کی تصو‌یر کو دیکھیں۔)‏

یہو‌و‌اہ نے داؤ‌د کے ساتھ جو عہد باندھا، اُس کی کچھ باتیں مسیح پر پو‌ری ہو‌ئیں۔ (‏2-‏سمو 7:‏13، 14؛‏ عبر 1:‏5‏؛ ڈبلیو10 1/‏4 ص.‏ 20 پ.‏ 4‏)‏

مسیح کی حکمرانی سے جو فائدے ہو‌ں گے، و‌ہ ہمیشہ تک رہیں گے۔ (‏2-‏سمو 7:‏15، 16؛‏ عبر 1:‏8‏؛ م14 15/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 14‏)‏

چاند او‌ر سو‌رج ہمیں یاد دِلاتے ہیں کہ مسیح ہمیشہ تک حکمرانی کرے گا۔ (‏زبو‌ر 89:‏35-‏37‏)‏ جب آپ اِنہیں دیکھتے ہیں تو اُن برکتو‌ں کے بارے میں سو‌چیں جو یہو‌و‌اہ آپ کو او‌ر آپ کے گھر و‌الو‌ں کو اپنی بادشاہت کے ذریعے دے گا۔‏