مواد فوراً دِکھائیں

‏”‏یہوواہ نے اُن کو شادمان کِیا“‏

دیکھیں کہ جب زرُبابل،‏ اعلیٰ کاہن یشوع اور بابل سے لوٹنے والے بنی‌اِسرائیل مخالفت کے باوجود اپنے ایمان پر قائم رہے اور ڈٹ کر یہوواہ کا کام کرتے رہے تو اُنہیں خوشی کیسے ملی۔‏ یہ واقعات عزرا 1:‏1-‏6؛‏ 3:‏1-‏6،‏ 10-‏13؛‏ 4:‏1-‏7،‏ 11-‏16؛‏ 5:‏3-‏5؛‏ 6:‏6-‏12،‏ 22؛‏ حجی 1:‏2-‏11؛‏ 2:‏3-‏9؛‏ زکریاہ 1:‏12-‏16؛‏ 2:‏7-‏9؛‏ 3:‏1،‏ 2؛‏ 4:‏6،‏ 7 پر مبنی ہیں۔‏