مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 1-‏28 مئی 2017ء

کون عزت کے لائق ہے؟‏

مسیحیوں کو کس طرح سے اور کس حد تک دوسروں کی عزت کرنی چاہیے؟‏ دوسروں کی عزت کرنے سے ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں؟‏

ایمان رکھیں اور اچھے فیصلے کریں

ہم جو بھی فیصلے کرتے ہیں،‏ اِن کا ہماری زندگی پر یا تو اچھا یا پھر بُرا اثر پڑتا ہے۔‏ دیکھیں کہ ہم اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔‏

پورے دل سے یہوواہ کی خدمت کریں

ملک یہوداہ کے بادشاہ آسا،‏ یہوسفط،‏ حِزقیاہ اور یوسیاہ نے غلطیاں کیں لیکن پھر بھی خدا نے اِن کو کامل دل سے خدمت کرنے والوں میں شمار کِیا۔‏ اِس کی کیا وجہ تھی؟‏

کیا آپ لکھی ہوئی باتوں سے نصیحت پائیں گے؟‏

دیکھیں کہ ہم بنی‌اِسرائیل کے چار بادشاہوں کی غلطیوں سے کون سے اہم سبق سیکھ سکتے ہیں۔‏

آپ بیتی

مجھے داناؤں کے ساتھ چلنے سے بڑا فائدہ ہوا

وِلیم سموئیل‌سن بہت سالوں سے کُل‌وقتی خدمت کر رہے ہیں اور اِس دوران اُن کا واسطہ بہت سے دانش‌مند لوگوں سے پڑا۔‏ دیکھیں کہ اُنہوں نے اِن سے کیا کچھ سیکھا۔‏

قدیم صراحی پر ایک دلچسپ نام

سن 2012ء میں ایک صراحی ملی جو 3000 سال پُرانی تھی۔‏ دیکھیں کہ اِس پر کون سی دلچسپ تحریر کندہ تھی۔‏