مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2013ء

اِس شمارے میں ایک خاص میراث کے بارے میں بتایا گیا ہے جو خدا کے خادموں کے طور پر ہمیں ملی ہے۔‏ اِس کے علاوہ یہ بھی دیکھیں کہ ہم خدا کے پروں کے سائے تلے کیسے رہ سکتے ہیں۔‏

یہوواہ خدا کے بندوں کی میراث

یہوواہ خدا کی طرف سے ملنے والی میراث کے لیے قدر بڑھانے کے لیے دیکھیں کہ یہوواہ نے انسانوں اور خاص طور پر اپنے بندوں کے لیے کیا کچھ کِیا ہے۔‏

کیا آپ اپنی میراث کی قدر کرتے ہیں؟‏

یہ جاننے سے کہ یہوواہ خدا نے اپنے بندوں کو کونسی میراث دی ہے،‏ آپ کے دل میں اُس کے وفادار رہنے کا عزم اَور مضبوط ہوگا۔‏

پریتورین سپاہیوں میں بادشاہت کی خوشخبری پھیل گئی

پولس رسول نے ہر موقعے پر گواہی دی۔‏ دیکھیں کہ ہم اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔‏

خدا کے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

زکریاہ 14 باب میں جس وادی کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ دراصل کیا ہے اور یہوواہ کے بندوں کو اِس میں کیوں رہنا چاہیے؟‏

اپنے دل کے ارادوں کو جانچیں

ہمارا دل ہمیں گمراہ کر سکتا ہے۔‏ اِس وجہ سے ہم شاید ایسے کاموں کو جائز قرار دینے لگیں جو خدا کی مرضی کے خلاف ہیں۔‏ دیکھیں کہ ہم اپنے دل کے ارادوں کو کیسے جان سکتے ہیں۔‏

آپ خدا سے عزت پانا چاہتے ہیں یا انسان سے؟‏

ہم یہوواہ خدا سے عزت کیسے پا سکتے ہیں؟‏ ہم یہوواہ خدا سے عزت حاصل کرنے میں ناکام کیوں ہو سکتے ہیں؟‏

سردارکاہن کائفا—‏اصلی یا فرضی کردار؟‏

آثارِقدیمہ کے ماہرین نے ایک ایسا صندوق دریافت کِیا ہے جس میں مریم کی ہڈیاں ہیں۔‏ اِس سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں جن لوگوں کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ اور اُن کے خاندان واقعی زمین پر موجود تھے۔‏ مریم کی لاش والے صندوق کی دریافت سے ثابت ہوتا ہے کہ بائبل میں جن لوگوں کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ واقعی اصلی تھے۔‏

یادوں کے ذخیرے سے

وہ وقت پر آیا اور مصیبتیں سہنے کا حوصلہ دے گیا

دیکھیں کہ نئے ”‏کریئیشن ڈرامے“‏ کی مدد سے جرمنی میں رہنے والے یہوواہ کے گواہ دوسری عالمی جنگ کے دوران آزمائش کی گھڑی میں اپنے ایمان پر قائم رہنے کے قابل کیسے ہوئے۔‏