مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 30 نومبر سے لے کر 27 دسمبر 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

‏’‏ایسے شخصوں کی عزت کریں‘‏

گورننگ باڈی کی کمیٹیوں کے مددگار کون ہیں اور وہ کیا کام کرتے ہیں؟‏

کیا آپ یہوواہ کا قوی ہاتھ دیکھ سکتے ہیں؟‏

جب بائبل میں خدا کے ”‏ہاتھ“‏ کا ذکر آتا ہے تو یہ اکثر کس کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟‏

‏”‏ہمارے ایمان کو بڑھا“‏

کیا ہم اپنی طاقت سے اپنے ایمان کو مضبوط کر سکتے ہیں؟‏

آپ بیتی

اُنہیں اپنے فیصلے پر ناز تھا

نیکولائی ڈبوون‌سکی سوویت یونین میں وفاداری سے خدا کی خدمت کرتے رہے۔‏ اُنہیں جو کام سونپا گیا،‏ وہ جیل میں رہنے سے بھی مشکل تھا۔‏

یہوواہ کی خدمت سے اپنا دھیان ہٹنے نہ دیں

آج سے 60 سال پہلے مینارِنگہبانی میں ایک بات بتائی گئی جو آج بالکل سچ ثابت ہو رہی ہے۔‏

خدا کے کاموں پر سوچ بچار کرتے رہیں

اگر آپ ایسی صورتحال میں ہیں جہاں آپ کو بائبل پڑھنے کی اِجازت نہیں ہے تو آپ اپنے ایمان کو مضبوط کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آپ بیتی

یہوواہ کی قربت میں آنا میرے لیے بہت فائدہ‌مند ثابت ہوا ہے

نو سال کی عمر میں ہی سارہ میگا کا قد بڑھنا رُک گیا لیکن وہ خدا کے اَور قریب ہوتی گئیں۔‏

‏”‏نادان ہر بات کا یقین کر لیتا ہے“‏

ہم اِنٹرنیٹ پر جھوٹے اِشتہاروں یا قصے کہانیوں سے دھوکا کھانے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏