علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء

اِجتماع کے پروگرام میں دیکھیں کہ ہر دن کیا کچھ پیش کِیا جائے گا۔‏

جمعہ

مشکلات میں ثابت‌قدم رہنے کے لیے کون سی خوبیاں مسیحیوں کے کام آ سکتی ہیں؟‏

ہفتہ

یہوواہ ہمیں ثابت‌قدم رہنے کی صلاحیت اور تسلی کیسے دیتا ہے؟‏

اِتوار

یسوع مسیح نے کہا کہ ”‏جو شخص آخر تک ثابت‌قدم رہے گا،‏ وہ نجات پائے گا۔‏“‏ ہم ثابت‌قدم کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

حاضرین کے لیے معلومات

خاص اِجلاسوں،‏ حاضرباشوں،‏ بپتسمے،‏ عطیات،‏ اِبتدائی طبّی اِمداد،‏ گم‌شُدہ چیزوں،‏ سیٹوں کے اِنتخاب اور رضاکارانہ خدمت کے سلسلے میں معلومات