یہوواہ کے پاس لو‌ٹ آئیں

یہوواہ اپنی کھوئی ہوئی بھیڑوں کو تلاش کر‌تا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ آپ بھی اُس کے پاس لو‌ٹ آئیں

گو‌رننگ باڈی کی طرف سے خط

یہوواہ کے جو بندے اُس سے دُور ہو گئے ہیں، گو‌رننگ باڈی اِس خط کے ذریعے اُنہیں واپس بلا رہی ہے۔‏

حصہ 1

‏”‏مَیں گم‌شُدہ کی تلاش کر‌وں گا“‏

جب یہوواہ کی کوئی بھیڑ کھو جاتی ہے تو کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اب وہ کبھی نہیں لو‌ٹے گی؟‏

حصہ 2

زند‌گی کی فکریں—‏ہمیں ہر طرف سے ’‏دبایا جاتا ہے‘‏

اگر آپ اِس بات سے پریشان ہیں کہ اب آپ پہلے کی طرح یہوواہ کی خدمت نہیں کر پاتے تو یہوواہ کی قو‌ت پر بھروسا کر‌یں جو اِنسانی قو‌ت سے کہیں بڑھ کر ہے۔‏

حصہ 3

دل میں نا‌راضگی—‏اگر آپ کو ’‏دوسروں سے شکایت ہے‘‏

کیا کسی نے آپ کو ٹھیس پہنچائی ہے؟ پاک کلام میں درج اصولو‌ں پر عمل کر‌نے سے آپ اِس صورتحال سے نمٹ سکتے ہیں۔‏

حصہ 4

اپنے گُناہوں پر شرمندگی—‏”‏میرے گُناہ سے مجھے پاک کر“‏

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ آپ کے ضمیر سے بوجھ اُتر جائے اور آپ اِطمینان اور سکون محسوس کر‌یں۔‏

حصہ 5

‏”‏اپنے چرواہے اور نگہبان کے پاس لو‌ٹ“‏ آئیں

مَیں یہوواہ کے پاس لو‌ٹنے کی شروعات کیسے کر‌وں؟ کلیسیا کے بہن بھائی میرے ساتھ کیسے پیش آئیں گے؟‏

اِختتام

کیا آپ کو کبھی خوشی کے وہ لمحات یاد آتے ہیں جو آپ نے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ گزارے تھے؟‏