یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال 2023ء کی عالمی رپورٹ

ستمبر 2022ء سے اگست 2023ء تک پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کے تبلیغی کام کی تفصیل دیکھیں۔‏

2023ء کے اعدادوشمار

یہوواہ کے گواہوں کی اِس سالانہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اُنہوں نے پوری دُنیا میں اپنے تبلیغی کام میں کتنی محنت کی ہے۔‏

ملکوں اور علاقوں کی رپورٹ 2023ء

اِس رپورٹ میں یہوواہ کے گواہوں، بپتسمہ لینے والوں، مسیح کی موت کی یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد وغیرہ شامل ہے۔‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

اکثر پوچھے جانے والے سوال

پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏

دیکھیں کہ ہم اپنے ارکان کی گنتی کیسے کرتے ہیں۔‏

اکثر پوچھے جانے والے سوال

یہوواہ کے گواہ گھر گھر کیوں جاتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو کیا کرنے کا حکم دیا۔‏

مُنادی کے کام کے لیے تعارفی ویڈیوز

یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟‏

بہت سے لوگ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔‏ اِس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ہم کس قسم کے لوگ ہیں۔‏

ہمارے بارے میں

پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ہماری عالم گیر برادری کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔‏

ہمارے بارے میں

ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے آپ بائبل کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔‏