2022ء کے علاقائی اِجتماع ”‏امن سے رہیں“‏!‏ کا پرو‌گرام

جمعہ

جمعے کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع زبو‌ر 29:‏11 سے لیا گیا ہے:‏ ”‏[‏یہو‌و‌اہ]‏ اپنی اُمت کو سلامتی کی برکت دے گا۔“‏

ہفتہ

ہفتے کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع 2-‏پطرس 3:‏14سے لیا گیا ہے:‏ ”‏آپ پاک صاف او‌ر بےداغ ہیں او‌ر آپ کی اُس کے ساتھ صلح ہے۔“‏

اِتو‌ار

اِتو‌ار کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع رو‌میو‌ں 15:‏13 سے لیا گیا ہے:‏ ”‏ہاں، خدا جو ہمیں اُمید بخشتا ہے، آپ کو خو‌شی او‌ر اِطمینان عطا کرے۔“‏

حاضرین کے لیے معلو‌مات

اِجتماع کے حاضرین کے لیے معلو‌مات