مواد فوراً دِکھائیں

کیا یہوواہ کے گواہوں کو لگتا ہے کہ صرف اُن ہی کا مذہب سچا ہے؟‏

کیا یہوواہ کے گواہوں کو لگتا ہے کہ صرف اُن ہی کا مذہب سچا ہے؟‏

 جو لوگ سنجیدگی سے کسی مذہب کی پیروی کرتے ہیں، وہ اپنے مذہب کو سچا خیال کرتے ہیں۔ ورنہ وہ اِس کی پیروی کیوں کرتے؟‏

 بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ سارے مذاہب الگ الگ راستوں کی طرح ہیں جو ایک ہی منزل کی طرف جاتے ہیں۔ لیکن کتابِ مُقدس کے مطابق ایسا نہیں ہے۔ اِس میں صرف ایک ہی راستے کا ذکر کِیا گیا ہے ”‏جو زندگی کو پہنچاتا ہے۔“‏ (‏متی 7:‏14‏)‏ یہوواہ کے گواہوں کو پکا یقین ہے کہ اُنہیں وہ راستہ مل گیا ہے جو زندگی کی طرف لے جاتا ہے۔ ورنہ وہ کسی اَور مذہب کی تلاش کرتے۔‏