سماجی خدمات

سماجی خدمات

وسطی یورپ میں پناہ گزینوں کے لیے تسلی بخش پیغام

پناہ گزینوں کو خوراک، رہائش اور علاج معالجے کے ساتھ تسلی اور ایک اچھے مستقبل کی اُمید کی بھی ضرورت ہے۔ یہوواہ کے گواہ اُنہیں پاک کلام سے ایک تسلی بخش پیغام دیتے ہیں۔‏

سماجی خدمات

وسطی یورپ میں پناہ گزینوں کے لیے تسلی بخش پیغام

پناہ گزینوں کو خوراک، رہائش اور علاج معالجے کے ساتھ تسلی اور ایک اچھے مستقبل کی اُمید کی بھی ضرورت ہے۔ یہوواہ کے گواہ اُنہیں پاک کلام سے ایک تسلی بخش پیغام دیتے ہیں۔‏

ماحولیاتی تحفظ پر مسلسل ساتویں بار سند

میکسیکو میں یہوواہ کے گواہوں کے چھاپہ خانے کو ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر مسلسل ساتویں بار سند دی گئی۔‏

سکائی ٹاور پر ایک جان بچ گئی

ایک 80 سالہ یہوواہ کے گواہ نے نیو زی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں ایک شخص کو خودکُشی کرنے سے روک لیا۔‏

ایک قیدی کی زندگی بدل گئی

ملک سپین میں یہوواہ کے گواہ تقریباً 600 قیدیوں کے ساتھ بائبل کورس کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ پاک کلام کی تعلیم کے ذریعے ایک شخص کی زندگی کیسے بدل گئی۔‏

اِمدادی کارروائیاں—‏محبت کا ثبوت

بہت سے ملکوں میں یہوواہ کے گواہ ضرورت کے وقت لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔‏

وہ تعصب پر غالب آئے ہیں

یہوواہ کے گواہوں کا ماننا ہے کہ خدا کی نظر میں سب لوگ برابر ہیں، چاہے وہ کسی بھی قوم یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔‏

وہ خودکُشی کرنے والے تھے

کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں جو خودکُشی کرنے والے تھے۔ اُنہوں نے اپنا اِرادہ کیوں ترک کر دیا؟‏

‏”‏آپ لوگ دوسروں کے لیے واقعی ایک مثال ہیں“‏

اِٹلی کے علاقے ساپونارا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد یہوواہ کے گواہوں نے بڑھ چڑھ کر اِمدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔‏

ہنگری میں یہوواہ کے گواہوں کی اِمدادی کوششوں کو سراہا گیا

جب دریائے‌ڈینیوب میں پانی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا تو یہوواہ کے گواہوں نے سیلاب کی روک تھام میں حکومت کی مدد کی۔‏

جان بچانے کے لیے ہر وقت تیار

سیرژ یہوواہ کے ایک گواہ ہیں جو آگ بجھانے والے عملے میں کام کرتے ہیں۔ ایک حادثے میں اُنہوں نے کچھ لوگوں کی جانیں بچائیں۔‏

پڑھنے لکھنے کی کلاسوں کی کامیابی

دیکھیں کہ اُن لوگوں کو کتنا فائدہ ہوا ہے جنہوں نے یہوواہ کے گواہوں کی مدد سے پڑھنا لکھنا سیکھا ہے۔‏

کورس کی کتابوں میں ایک شان دار اِضافہ

دیکھیں کہ فلپائن میں ہزاروں بچے جن کی مادری زبان پنگاسینن ہے، کتاب پاک کلام کی سچی کہانیاں سے کیسے فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔