مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ہمیں تو ہے جینا ہمیشہ

ہمیں تو ہے جینا ہمیشہ
  1. 1.‏ زندگی نہیں آساں؛‏

    آنسو بس ملیں یہاں؛‏

    نہ آسرا اب کسی کا

    پر یہوواہ کا ہے یہ وعدہ؛‏

    نہ پھر آنکھیں ہوں گی نم؛‏

    نہ رہے گا پھر کوئی بھی غم

    ہو نڈر، بے‌فکر؛‏

    یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛‏

    نیکی کے ہاتھ سے

    تجھے سنبھالے؛‏

    بس پَل دو پَل کے لیے

    تجھے کیوں جینا؛‏

    یارا!‏ ہمیں تو ہے

    جینا ہمیشہ

  2. 2.‏ یہ دولت، یہ شہرت،‏

    نہ کر تُو اِن کی حسرت؛‏

    کیوں ہوا کو پکڑنا

    اپنی نظر رکھ منزل پر؛‏

    بھروسا کر سب وعدوں پر؛‏

    نہ رہے گا جب کوئی بھی غم

    ہو نڈر، بے‌فکر؛‏

    یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛‏

    نیکی کے ہاتھ سے

    تجھے سنبھالے؛‏

    بس پَل دو پَل کے لیے

    تجھے کیوں جینا؛‏

    یارا!‏ ہمیں تو ہے

    جینا ہمیشہ

    ہو نڈر، بے‌فکر؛‏

    یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛‏

    نیکی کے ہاتھ سے

    تجھے سنبھالے؛‏

    بس پَل دو پَل کے لیے

    تجھے کیوں جینا؛‏

    یارا!‏ ہمیں تو ہے

    جینا ہمیشہ