پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

فلپائن

  • فلپائن کے شہر منیلا کے قدیم حصے میں یہوواہ کے گواہ پاک کلام کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

  • فلپائن کے شہر بالیر میں یہوواہ کے گواہ مقامی لوگوں کو اپنے اِجلاس میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔‏

  • فلپائن کے شہر منیلا کے قدیم حصے میں یہوواہ کے گواہ پاک کلام کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

  • فلپائن کے شہر بالیر میں یہوواہ کے گواہ مقامی لوگوں کو اپنے اِجلاس میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔‏

خاص معلومات—فلپائن

  • آبادی: 000،‏64،‏39،‏11
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 876،‏53،‏2
  • کلیسیائیں: 552،‏3
  • تناسب: ہر 464 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

مَیں ہر طرح کے لوگوں کی خاطر سب کچھ بنا

ڈینٹن ہوپکنسن نے اپنی زندگی میں دیکھا کہ یہوواہ خدا ہر طرح کے لوگوں سے محبت کرتا ہے۔‏

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏فلپائن میں

اِس مضمون میں آپ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں گے جو اپنا سب کچھ چھوڑچھاڑ کر فلپائن منتقل ہو گئے تاکہ وہاں لوگوں کو بادشاہت کی خوش‌خبری سنا سکیں۔‏ اُنہوں نے ایسا کیوں کِیا؟‏